ابنا: بنگلہ دیش میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے جاری اختلافات اور اس ملک کی حزب اختلاف کی جماعت کی جانب سے جاری ہڑتال کے موقع پر بنگلہ دیش کی پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے ساتھ یہ جھڑپ دارالحکومت ڈھاکہ کے مغربی علاقے میں ہوئی۔ بنگلہ دیش میں یہ ہڑتال اس ملک کی حزب اختلاف کی رہنما خالدہ ضیاء کی اپیل پر شروع ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ڈھاکہ میں تمام اسکول اور دکانیں بند رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
26 اکتوبر 2013 - 20:30
News ID: 475942
بنگلہ دیش کی پولیس کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔